حسان اور اسوہ کے ساتھ عربی سیکھیں | Arabic Learning for Kids | Urdu & English Subtitles
19 مشاهدة · 2026/11/04
حسان اور اسوہ کے ساتھ عربی سیکھیں | Arabic Learning for Kids | Urdu & English Subtitles
بچوں کے لیے عربی زبان سیکھنے کا ایک دلچسپ اور خوبصورت انداز! 🌸
حسان اور اسوہ کے ساتھ روزمرہ کے نئے عربی سوالات اور جوابات سیکھیں۔ اس ویڈیو میں عربی کے ساتھ English اور Urdu subtitles بھی شامل ہیں تاکہ بچے آسانی سے سمجھ سکیں۔
اپنے بچوں کو یہ ویڈیو ضرور دکھائیں اور ان کی عربی زبان بہتر بنانے میں مدد کریں۔
ویڈیو پسند آئے تو Like کریں، Share کریں اور مزید تعلیمی ویڈیوز کے لیے Subscribe کریں۔ اپنی رائے Comment میں ضرور بتائیں۔
#ArabicLearning #LearnArabic #ArabicForKids #KidsLearning #UrduSubtitles #EnglishSubtitles #EducationalVideo #HassaanAndUswa #YouTubeShorts #KidsEducation
التعليقات
0تسجيل الدخول لتتمكن من التعليق.
لا توجد تعليقات بعد.