عربی میں ’’وہ‘‘ کیسے کہیں؟ | اسمِ اشارہ | عربی نحو
0 مشاهدة · 2026/09/14
عربی میں ’’وہ‘‘ کیسے کہیں؟ | اسمِ اشارہ | عربی نحو
عربی میں ’’وہ‘‘ کے لیے اسمِ اشارہ کی مختلف صورتیں استعمال ہوتی ہیں۔ اس مختصر سبق میں مذکر، مؤنث، تثنیہ اور جمع کے لیے بعید کے اسماءِ اشارہ آسان مثالوں کے ساتھ سیکھیں۔
📚 مزید آسان عربی گرامر کے اسباق کے لیے Nadwi Arabic Academy کو فالو کریں۔
#عربی_نحو #عربی_گرامر #اسم_اشارہ #اسم_الاشارہ #صرف_ونحو #عربی_زبان #ArabicGrammar #ArabicNahw #ArabicLanguage #NadwiArabicAcademy
التعليقات
0تسجيل الدخول لتتمكن من التعليق.
لا توجد تعليقات بعد.