👉🧑🚀 Beautiful Arabic Recitation#surahwaqiah#Egzon Ibrahimi #quranrecitationHDtv#comment#daily#jhand
80 مشاهدة · 2026/09/15
سورۃ الواقعہ کی فضیلت
اس سورۃ کی بڑی بزرگی آئی ہے۔ جو کوئی اسے رات کو پڑھے گا اس کو فاقہ نہیں پہنچے گا اور ہمیشہ پڑھنے سے محتاج نہیں ہوگا ۔ آپ پڑھیں اور بچوں کو بھی سکھائیں۔ حضور سے اسلام نے فرمایا: مَنْ قَرَأَهَا لَيْلَةٍ لَمْ يُصِبْهُ فَاقَةً أَبَدًا ﴾ " جو ص اس -
سورۃ کو رات کو پڑھے گا اس کو فاقہ کشی کی کبھی نوبت نہ آئے گی۔
حضرت عثمان رضی اللہ نے حضرت ابن مسعود رضی اللہ کو ان کی لڑکیوں کے لیے کچھ مال دینے کا ارادہ کیا ۔ اس پر حضرت ابن مسعود رضی اللہ نے کہا : کیا آپ ان لڑکیوں کے فقر وفاقہ کا خیال کرتے ہیں۔ میں نے تو ان کو سورۃ واقعہ پڑھنے کا حکم دیا ہوا ہے۔ اس لیے کہ میں نے رسول اللہ سے تعلیم سے سنا تھا کہ جو کوئی اس سورۃ کو ہر رات پڑھے گا۔ اس کو فاقہ نہیں پہنچے گا۔
👉🧑🚀 Beautiful Arabic Recitation 📖 AYATUL KURSI Egzon Ibrahimi #egzonibrahimi #ayatulkursi #shorts #quran
#egzonibrahimi #ayatulkursi #quran 📖
🧑🚀🕌 Beautiful Arabic Recitation AYATUL KURSI Egzon Ibrahimi #egzonibrahimi #ayatulkursi #shorts #trending
#egzonibrahimi #ayatulkursi #quran
🧑🚀📿 Beautiful Arabic Recitation AYATUL KURSI Egzon Ibrahimi #egzonibrahimi #ayatulkursi #shorts #reaction
|🧑🚀📿 Surat UL hAshr Last 3 Ayat Beautiful Arabic #shorts #quran #reaction #beautiful #quran #shorts
التعليقات
5تسجيل الدخول لتتمكن من التعليق.