دوست کی مدد | آسان عربی مکالمہ | Arabic Speaking Practice 🗣️
0 مشاهدة · 2026/09/28
🗣️ عربی بولنا مشکل نہیں!
اس مختصر ویڈیو میں نَسِیم اور أَوَيْس کے درمیان "مُسَاعَدَةُ صَدِيقٍ — دوست کی مدد" کے موضوع پر آسان عربی مکالمہ پیش کیا گیا ہے۔
🎯 مقصد ہے کہ طلبہ عربی جملے صرف پڑھیں نہیں بلکہ بولنے کی عملی مشق کریں۔
اس سیریز میں روزمرہ زندگی کے مختلف موضوعات پر آسان عربی گفتگو کے ذریعے: ✅ Arabic Speaking Practice
✅ روزمرہ عربی جملے
✅ عربی بولنے کا اعتماد
✅ آسان عربی Conversation
📍 ادارۃ الخلیل بٹگرام
🎯 تعلیم، تربیت، دعوت، خدمت
اگر آپ عربی بولنا سیکھ رہے ہیں تو یہ ویڈیو Share کریں اور مزید Arabic Conversations کے لیے Subscribe کریں۔
#Shorts #LearnArabic #ArabicSpeaking #ArabicConversation #ArabicLearning #SpeakArabic #ArabicPractice #تعلم_العربية #تحدث_العربية #محادثة_عربية #تعليم_العربية #اللغة_العربية #IslamicEducation #Madrasa #IdaraTulKhaleel #Battagram
التعليقات
0تسجيل الدخول لتتمكن من التعليق.
لا توجد تعليقات بعد.