YalaTubeEG

بول چال کی عربی سیکھیں (اردو ترجمہ کے ساتھ) | Spoken Arabic for Beginners

1 مشاهدة2026/10/08
▶ فتح المصدر
1 مشاهدة · 2026/10/08

کیا آپ اردو کے ذریعے عربی زبان آسانی سے سیکھنا چاہتے ہیں؟ اس ویڈیو میں ہم نے روزمرہ بول چال کے بنیادی عربی جملے اور الفاظ اردو ترجمہ اور درست تلفظ کے ساتھ بیان کیے ہیں تاکہ سعودی عرب، دبئی یا دیگر عرب ممالک میں کام اور سفر کے دوران آپ کو آسانی ہو۔
​ویڈیو کے اہم نکات:
​روزمرہ استعمال کے عربی الفاظ
​درست تلفظ (Pronunciation)
​عرب ممالک میں گفتگو کے بنیادی طریقے
​اگر آپ کو ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، شیئر کریں اور مزید اسباق کے لیے چینل سبسکرائب کریں!
​
#LearnArabic #UrduToArabic #ArabicLanguage #SpokenArabic #ArbiSeekhein

التعليقات

0

تسجيل الدخول لتتمكن من التعليق.

لا توجد تعليقات بعد.