YalaTubeEG

مَاذَا کا استعمال سیکھیں | Learn Arabic Word | Arabic Grammar for Beginners | Miftah Ul Arabia

1 مشاهدة2026/10/15
▶ فتح المصدر
1 مشاهدة · 2026/10/15

📚 Learn Arabic with Miftah Ul Arabia (مفتاح العربیہ)!

اس ویڈیو میں ہم عربی لفظ مَاذَا (کیا؟) کا استعمال آسان مثالوں کے ساتھ سیکھیں گے۔

آپ سیکھیں گے کہ روزمرہ عربی گفتگو میں مَاذَا کا استعمال کیسے کیا جاتا ہے، اور اس کی مدد سے مختلف عربی سوالات کیسے بنائے جاتے ہیں۔

✨ اس ویڈیو میں:
✅ مَاذَا کا معنی اور استعمال
✅ مَاذَا کے ساتھ عربی جملے
✅ روزمرہ گفتگو میں عربی سوالات
✅ Beginners کے لیے آسان عربی گرامر

🎓 Learn Arabic Online!
بچوں اور بڑوں کے لیے آن لائن عربی کلاسز میں داخلے جاری ہیں۔

📲 آن لائن کلاسز کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

مزید عربی اسباق کے لیے ہمارے چینل Miftah Ul Arabia (مفتاح العربیہ) کو سبسکرائب کریں۔

#LearnArabic #ماذا #ArabicGrammar #MiftahUlArabia

التعليقات

0

تسجيل الدخول لتتمكن من التعليق.

لا توجد تعليقات بعد.