Household Items in Arabic | گھر کی ضروری اشیاء عربی میں #Shorts
22 مشاهدة · 2026/10/15
اس ویڈیو میں گھر کی روزمرہ اشیاء (Household Items in Arabic / أشياء في المنزل) کے عربی الفاظ اردو اور انگریزی ترجمے کے ساتھ سیکھیں:
1. ثَلَّاجَةٌ — Refrigerator — فریج
2. غَسَّالَةٌ — Washing Machine — واشنگ مشین
3. مِرْوَحَةٌ — Fan — پنکھا
4. مِكْوَاةٌ — Iron — استری
روزمرہ بول چال کے لیے آسان انداز میں عربی سیکھیں، اور مزید مفید عربی الفاظ کے لیے Arabic in Daily Life کو سبسکرائب کریں۔
#Shorts #LearnArabic #ArabicVocabulary #ArabicInDailyLife #عربی_زبان
التعليقات
0تسجيل الدخول لتتمكن من التعليق.
لا توجد تعليقات بعد.