Learn Arabic Vocabulary for Kids | Arabic Words with Urdu & English Meanings | 3D Animation
14 مشاهدة · 2026/11/19
Learn Arabic Vocabulary for Kids | Arabic Words with Urdu & English Meanings | 3D Animation
🌟 بچوں کے لیے عربی زبان سیکھنے کا ایک دلچسپ اور آسان طریقہ!
حسان اور اسوہ کے ساتھ روزمرہ استعمال کی نئی چیزوں کے عربی نام سیکھیں۔
📚 اس ویڈیو میں سیکھیں:
- کچن کی چیزوں کے عربی نام
- باغ کی چیزوں کے عربی نام
- غسل خانے کی چیزوں کے عربی نام
- سواریوں اور گاڑیوں کے عربی نام
ہر لفظ کے ساتھ اردو اور انگلش معنی بھی دیکھیں اور اپنی عربی زبان بہتر بنائیں۔
🎯 ویڈیو کے آخر میں ایک دلچسپ سوال بھی ہے! ہوائی جہاز کو عربی میں کیا کہتے ہیں؟ اپنا جواب کمنٹ میں ضرور لکھیں۔
👍 Like کریں
📢 Share کریں
🔔 مزید ویڈیوز کے لیے Subscribe کریں
بچوں کی تعلیم کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیے!
#LearnArabic #ArabicForKids #ArabicVocabulary #ArabicWords #LearnArabicForChildren #ArabicLanguage #KidsLearning #UrduEnglishArabic #EducationalVideos #3DAnimation #ArabicForBeginners #KidsEducation #HassanAndUswa
التعليقات
3تسجيل الدخول لتتمكن من التعليق.