Learn Arabic Body Parts for Kids | New Arabic Vocabulary with Urdu & English | 3D Animation
56 مشاهدة · 2026/11/23
Learn Arabic Body Parts for Kids | New Arabic Vocabulary with Urdu & English | 3D Animation
آئیے حسان اور اسوہ کے ساتھ عربی زبان سیکھنے کا ایک نیا اور دلچسپ سبق شروع کرتے ہیں! 🌟
اس خوبصورت 3D Animated Educational Video میں انسانی جسم کے مختلف حصوں کے نام عربی میں سیکھیں، اردو اور انگلش معنی کے ساتھ۔
📚 اس ویڈیو میں سیکھیں:
- حَاجِبٌ — بھنویں
- رِمْشٌ — پلک کا بال
- أَسْنَانٌ — دانت
- كَفٌّ — ہتھیلی
- مِعْصَمٌ — کلائی
- عَقِبٌ — ایڑی
- لِسَانٌ — زبان
- حَلْقٌ — گلا
- لِثَةٌ — مسوڑھے
- أَظَافِرُ — ناخن
- كَاحِلٌ — ٹخنہ
- لِحْيَةٌ — داڑھی
🎯 آخر میں ایک دلچسپ عربی کوئز بھی ہے!
آپ بتائیں آخری تصویر میں دکھائے گئے جسم کے حصے کو عربی میں کیا کہتے ہیں؟ اپنا جواب کمنٹ میں ضرور لکھیں۔
ویڈیو پسند آئے تو Like کریں، دوستوں کے ساتھ Share کریں اور مزید عربی اسباق کے لیے چینل Subscribe کریں۔
#LearnArabic #ArabicForKids #ArabicBodyParts #ArabicVocabulary #LearnArabicWithUrdu #ArabicWithEnglish #KidsLearning #EducationalVideo #3DAnimation #ArabicLessons
التعليقات
0تسجيل الدخول لتتمكن من التعليق.
لا توجد تعليقات بعد.