Ek zaruri Elaan || #Quraan #deen #islam #Tajweed #Arabic
52 views · 2026/09/09
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیا آپ اپنے لیے یا اپنے بچوں کے لیے قرآنِ کریم صحیح تلفظ، مخارج اور تجوید کے ساتھ سیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں؟ یا ایسی باصلاحیت استانی کی تلاش میں ہیں جو قرآن کے ساتھ بنیادی دینی علوم بھی آسان انداز میں سکھا سکیں؟
محترمہ متعلمہ بنت آصف دینی تعلیم یافتہ اور تجربہ کار استانی ہیں، جنہیں مدرسہ، اسکول، کالج، گھر اور آن لائن تدریس کا وسیع تجربہ حاصل ہے۔ وہ مختلف ممالک کی خواتین اور بچوں کو قرآن و اسلامی تعلیم آن لائن فراہم کر رہی ہیں۔
📖 آن لائن کلاسز میں:
• قرآنِ کریم مع تجوید
• درست مخارج و تلفظ
• عربی زبان
• احادیثِ مبارکہ
• سیرت النبی ﷺ
• فقہ اور بنیادی دینی مسائل
🌸 دنیا کے کسی بھی ملک میں رہتے ہوئے، اپنے گھر سے اپنی سہولت کے مطابق آن لائن تعلیم حاصل کریں۔
مقصد صرف قرآن پڑھنا نہیں، بلکہ صحیح پڑھنا، سمجھنا اور قرآن و سنت کی روشنی میں زندگی سنوارنا ہے۔
آئیے! قرآن سیکھیں، دین سمجھیں اور اپنی زندگی کو نورِ قرآن سے منور کریں۔
contact
WhatsApp group link 👇
https://chat.whatsapp.com/BhBrzTm9TtOLUzfMH0k3by?s=sh&p=a&mlu=4&ilr=4
Comments
7Log in to comment.
https://chat.whatsapp.com/BhBrzTm9TtOLUzfMH0k3by?s=sh&p=a&mlu=4&ilr=4