Learn Arabic for Kids | Arabic Vocabulary with Urdu & English | 3D Cartoon Animation
1,026 مشاهدة · 2026/11/19
Learn Arabic for Kids | Arabic Vocabulary with Urdu & English | 3D Cartoon Animation
بچوں کے لیے عربی زبان سیکھنے کا ایک دلچسپ اور آسان ویڈیو!
اس ویڈیو میں حسان اور اسوہ کے ساتھ روزمرہ استعمال کی چیزوں کے عربی نام سیکھیں۔ 🥰
📚 اس ویڈیو میں شامل ہیں:
- گھر کی چیزیں (Household Objects)
- کمرے کی چیزیں (Bedroom Objects)
- اسکول کا سامان (School Items)
- برتن (Dishes)
ہر چیز کا عربی نام، انگلش ترجمہ اور اردو معنی خوبصورت 3D اینیمیشن کے ساتھ سیکھیں۔
ویڈیو آخر تک دیکھیں اور آخری سوال کا جواب کمنٹ میں ضرور لکھیں۔
👍 ویڈیو پسند آئے تو Like کریں۔
🔔 مزید تعلیمی ویڈیوز کے لیے Subscribe کریں۔
بچوں کی آسان اور دلچسپ تعلیم کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیے!
#LearnArabic #ArabicForKids #ArabicVocabulary #LearnArabicForChildren #ArabicWords #UrduEnglishArabic #KidsLearning #ArabicLanguage #EducationalVideo #3DAnimation #HassanAndUswa #LearnWithFun #KidsEducation
التعليقات
1تسجيل الدخول لتتمكن من التعليق.