Learn Arabic for Kids | Arabic Words with Urdu & English | Daily Use Vocabulary | 3D Animation
1,366 مشاهدة · 2026/11/21
Learn Arabic for Kids | Arabic Words with Urdu & English | Daily Use Vocabulary | 3D Animation
🌟 بچوں کے لیے عربی زبان سیکھنے کا ایک دلچسپ اور آسان طریقہ!
حسان اور اسوہ کے ساتھ خوبصورت 3D اینیمیشن میں روزمرہ استعمال کی نئی چیزوں کے عربی نام سیکھیں۔
📚 اس ویڈیو میں شامل ہیں:
🥤 پینے کی چیزیں (Drinking Items)
🌹 پھول اور پودے (Flowers & Plants)
🍴 باورچی خانے کی چیزیں (Kitchen Items)
✏️ اسکول کا سامان (School Items)
ہر عربی لفظ کے ساتھ اردو اور انگلش معنی بھی سیکھیں۔
🎯 آخری دلچسپ سوال:
غبارے کو عربی میں کیا کہتے ہیں؟
اپنا جواب کمنٹ میں ضرور لکھیں!
👍 Like کریں
📢 Share کریں
🔔 مزید تعلیمی ویڈیوز کے لیے Subscribe کریں۔
بچوں کو کھیل کھیل میں عربی سکھائیں اور ان کے علم میں اضافہ کریں۔ ❤️
#LearnArabic #ArabicForKids #ArabicVocabulary #ArabicWords #ArabicLearning #LearnArabicForChildren #DailyUseArabic #KitchenItemsInArabic #SchoolItemsInArabic #KidsEducation #UrduEnglishArabic #3DAnimation #HassanAndUswa
التعليقات
3تسجيل الدخول لتتمكن من التعليق.